Jump to content

MediaWiki:Version-license-info/ur

From translatewiki.net

میڈیاویکی ایک آزاد سافٹ ویئر ہے؛ آپ اسے آزاد سافٹ ویئر فاؤنڈیشن کے شایع کردہ گنو عام عوامی اجازت نامے کی شرائط کے مطابق دوبارہ شایع یا اس میں تبدیلی کر سکتے ہیں، خواہ اس اجازت نامے کے نسخہ دوم کے مطابق شایع کریں یا حسب منشا کسی نئے نسخے کے مطابق۔

یقیناً میڈیاویکی کی اشاعت سے امید ہے کہ یہ مفید ثابت ہوگا، لیکن اس کی کوئی قطعی ضمانت نہیں ہے، نہ قابل تجارت ہونے کی اطلاقی ضمانت ہے اور نہ کسی خاص مقصد کے لیے موزوں ہونے کی۔ مزید تفصیل کے لیے گنو کا عام عوامی اجازت نامہ ملاحظہ فرمائیں۔

آپ کو اس پروگرام کے ساتھ گنو عام عوامی اجازت نامہ کا ایک نسخہ بھی موصول ہوگا؛ اگر یہ نسخہ نہ ملے تو Free Software Foundation, Inc., 51 Franklin Street, Fifth Floor, Boston, MA 02110-1301, USA پتے پر خط و کتابت کریں یا اسے آن لائن پڑھیں۔