MediaWiki:Uploadtext/ur

From translatewiki.net

فائلیں اپلوڈ کرنے کے لیے درج ذیل فارم پُر کریں۔

اطلاع: اگر آپ اپنی فائل اپلوڈ کرتے وقت خلاصہ کے خانے میں درج ذیل دو باتوں کی وضاحت نہیں کریں گے تو اس فائل کو حذف کیا جاسکتا ہے:

  1. فائل کا مـاخـذ ، یعنی:
    • اگر یہ آپ نے خود تخلیق کی ہے تو اسے بیان کریں۔
    • اگر یہ آن لائن دستیاب ہے تو اس سائٹ کا ربط درج کریں۔
    • اگر آپ نے اسے کسی دوسری زبان کے translatewiki.net سے لیا ہے تو اس کا نام تحریر کریں۔
  2. صاحب حق طبع و نشر اور فائل کے اجازت نامہ کے بارے میں:
    • فائل کے اجازت نامہ کے متعلق یہ درج کریں کہ اس کی موجودہ حیثیت کیا ہے۔
    • اگر آپ خود اسکا حق طبع و نشر رکھتے ہیں تو آپ پر لازم ہے کہ آپ اسے دائرۂ عام (پبلک ڈومین) میں بھی شائع کریں۔

جب کوئی صارف مستقل ایسی فائل اپلوڈ کرتا رہے جس کے اجازت نامہ کے بارے میں غلط بیانی کی گئی ہو یا وہ مستقل ایسی تصاویر اپلوڈ کرے جن کے بارے میں کوئی وضاحت موجود نہ ہو تو ایسی صورت میں اس صارف پر پابندی لگائے جانے کا قوی امکان موجود ہے۔

فائل اپلوڈ کرنے کے لیے ذیل میں موجود فارم استعمال کریں، اگر آپ جملہ اپلوڈ کردہ تصاویر کو دیکھنا یا تلاش کرنا چاہتے ہیں تو اس فہرست کو ملاحظہ فرمائیں۔
تمام اپلوڈ کردہ و حذف شدہ تصاویر کو نوشتۂ منتقلی اور نوشتہ حذف شدگی میں درج کر لیا جاتا ہے۔

تصویر کی منتقلی کے بعد، اس کو کسی صفحہ پر رکھنے کیلیے مندرجہ ذیل طریقہ سے استعمال کریں۔

[[تصویر:فائل کا نام|متبادل متن]]

  • فائل کا ربط درج کرنے کے لیے۔ [[Media:File.ogg]]
  • فائل کا نام چھوٹے بڑے حروف کے معاملہ میں حساس ہے لہذا اگر اپلوڈ کرتے وقت فائل کا نام -- name:JPG ہے اور آپ name:jpg یــا Name:jpg کا ربط درج کرتے ہیں تو ربط کام نہیں کرے گا۔