2012-05-01: Support was added for Waymarked Trails. (Other news...)
MediaWiki:Uploadtext/ur
یادآوری: اگر آپ اپنی ملف (فائل) زبراثقال کرتے وقت ، خلاصہ کے خانے میں ، درج ذیل دو باتوں کی وضاحت نہیں کرتے تو ملف کو حذف کیا جاسکتا ہے:
- ملف یا فائل کا مـاخـذ ، یعنی:
- اگر یہ آپ نے خود تخلیق کی ہے تو بیان کردیجیۓ۔
- اگر یہ روۓ خط (آن لائن) دستیاب ہے ، تو اس وقوع یعنی سائٹ کا رابطہ (لنک) دیجیۓ۔
- اگر آپ نے اسے کسی دوسری زبان کے translatewiki.net سے لیا ہے تو اسکا نام تحریر کردیجیۓ۔
- صاحب ِحق ِطبع و نشر اور ملف کے اجازہ (لائسنس) کے بارے میں:
- ملف کے اجازہ کے بارے میں یہ تحریر کیجیۓ کہ اسکی موجودہ حیثیت کیا ہے۔
- اگر آپ خود اسکا حق ِطبع و نشر رکھتے ہیں تو آپ پر لازم ہے کہ آپ اسے ٹ دائرۂ عام ن (پبلک ڈومین) میں بھی آذاد کردیں۔
جب کوئی صارف مستقل ایسی ملف زبراثقال کرتا رہے کہ جس کے اجازہ کے بارے میں غلط بیانی کی گئی ہو یا وہ مستقل ایسے عکس زبراثقال کرتا رہے کہ جنکے بارے میں کوئی بیان تحریر نہ کیا گیا ہو تو ایسی صورت میں پابندی لگاۓ جانے کا قوی امکان موجود ہے۔
مِلَف (فائل) بھیجنے کیلیے درج ذیل ورقہ (فارم) استعمال کیجیے، اگر آپ اب تک ارسال کردہ تصاویر کو دیکھنا یا تلاش کرنا چاہتے ہیں تو ارسال کردہ تصاویر کے ربط پر جائیے۔
تمام ارسال و حذف کی گئی تصاویر کو نوشتۂ منتقلی میں درج کر لیا جاتا ہے۔
تصویر کی منتقلی کے بعد، اسکو کسی صفحہ پر رکھنے کیلیے مندرجہ ذیل صورت میں رمـز (کوڈ) استعمال کیجیۓ۔
[[تصویر:ملف کا نام|متبادل متن]]
- مندرجہ بالا رموز آپ انگریزی میں بھی درج کرسکتے ہیں، یعنی
[[Image:File name|Alt.text]]
- ملف کے ساتھ براہ راست رابطہ کیلیے
کی طرز میں ربط استعمال کیجیۓ۔ [[Media:File.ogg]]
- ملف کا نام ؛ حرف ابجد کے لیۓ حساس ہے لہذا اگر زبراثقال کرتے وقت ملف کا نام -- name:JPG ہے اور آپ رابطہ رکھتے وقت name:jpg یــا Name:jpg رکھتے ہیں تو ربط کام نہیں کرے گا