Template:Welcome/i18n/ur

From translatewiki.net
This page is a translated version of the page Template:Welcome/i18n and the translation is 20% complete.
Outdated translations are marked like this.


translatewiki.net
تعارف
شروع ہوا چاہتا ہے
ترجمہ ٹیوٹوریل
شروع کرنے کا طریقہ
نیز دیکھئے
لوکلائزیشن کے رہنما خطوط
آف لائن ترجمہ ہو رہا ہے
عمومی سوالات
معاونت

آداب Welcome/i18n، translatewiki.net میں خوش آمدید!

آپ ابھی ترجمہ کاری شروع کر سکتے ہیں۔

نیز آپ دائیں جانب کی فہرست میں موجود اپنی زبان کا باب بھی ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ دیگر مفید صفحات کے روابط اسی کے آس پاس نظر آئیں گے۔

آپ کے تراجم چند دنوں یا چند ہفتوں کے بعد متعلقہ اسکرپٹوں کے لیے ارسال کر دیے جائیں گے۔ براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ اصل سافٹ ویئر میں تراجم کی تجدید میں وقت لگ سکتا ہے۔

ہم امید کرتے ہیں کہ یہاں آپ خوش و خرم اور تعمیری سرگرمیوں میں مصروف رہیں گے۔ اگر کوئی مشکل درپیش ہو تو براہ کرم [[Support|یہاں]] اپنا سوال پیش کریں، شکریہ!