Jump to content

صارف:FuzzyBot

From translatewiki.net
This page is a translated version of the page User:FuzzyBot and the translation is 100% complete.

آداب! میں FuzzyBot ہوں۔ میں آپ کے تراجم کو خراب نہیں کر رہا ہوں، بلکہ ان پیغاموں کے اصل انگریزی متن میں کچھ تبدیلیاں ہوئی ہیں اس لیے میں ان تراجم کو نشان زد کر رہا ہوں تاکہ آپ کو اس تبدیلی کا علم ہو جائے۔ براہ کرم بوقت ضرورت ان ترجموں کو اصل کے مطابق تازہ کرلیں اور پیغام سے !!FUZZY!! متن کو ہٹا دیں، ممنون!